جب تیری باتیں یاد آتی ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب تیری باتیں یاد آتی ہیں
 میرےدل کووہ جلاتی ہیں
 تیری یادوں کےسہارے
 طویل راتیں گزرجاتی ہیں
 زندگی کی راہوں میں
 مجھےراستہ دکھاتی ہیں
More Love / Romantic Poetry
جب تیری باتیں یاد آتی ہیں
 میرےدل کووہ جلاتی ہیں
 تیری یادوں کےسہارے
 طویل راتیں گزرجاتی ہیں
 زندگی کی راہوں میں
 مجھےراستہ دکھاتی ہیں