جب تیری یاد آئے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآنکھوں کواشکوں سےدھو لیتے ہیں
جب تیری یاد آئےآنکھیں بھگولیتے ہیں
جب دنیاگہری نیند سو جاتی ہے
ہم رات بھرچپکےچپکےرولیتےہیں
روتےہوئےگزرتی ہےشب غم اپنی
صبح یادوں کی سیج پہ سولیتےہیں
محبت کی لذت وہی جانتے ہیں اصغر
جو اس میں اپنا سب کچھ کھو لیتےہیں
More Love / Romantic Poetry






