جب کبھی خود کو تنہا پاتا ہوں تیری باتیں یاد کر کے مسکراتا ہوں زیست میں جو بھی مصائب آتے ہیں انہیں ایک سپنا سمجھ کر بھول جاتا ہوں ان سے ملنے کی کوئی راہ نظر نہیں آتی کچھ ناممکن نہیں یہ بات دل کو سمجھاتا ہوں