جب خوشیوں نے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب خوشیوں نے ٹھکرایا مجھے
غموں نے خوشی سےگلےلگایامجھے

پہلے تو ایک ایک کر کہ ساتھی روٹھے
پھر پرایا سمجھنے لگامیرا سایہ مجھے

Rate it:
Views: 331
27 Nov, 2015