تیری تصویر کو سینےسےلگا کرسو لیں گے جب دل غم سے بوجھل ہو گا پھر رو لیں گے دیکھنا ایک دن یہی میرے محبت بھرےاشعار تیرےکانوں میں شہد کی طرح رس گھولیں گے ہم کسی دن ایسےروٹھ جاہیں گےتم سےجانم تم ہمیں بلاتےرہوگےلیکن ہم کبھی نا بولیں گے