جب دیکھے اس کےگیسوئے خمدار دل ہو گیا اس کی زلفوں میں گرفتار مجھےاپنے دفاع کا موقعہ نہیں دیتا میرےدل پہ وہ ایسا کرتا ہے وار