جب رات کی رانی کی خوشبو
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabadجب رات کی رانی کی خوشبو
پھیل جائے گی چار سو
چاند بالیں پہ نکل آئے گا
تم اسے دیکھ کے کرنا گفتگو
استعارہ حسن ہے یہ
ہر تخیل کو ہے اس کی جستجو
جب رات کی رانی کی خوشبو
پھیل جائے گی چار سو
More Love / Romantic Poetry






