جب سےمحبوب روٹھ گیا ہے کھانا پینا سوناچھوٹ گیاہے آنکھوں سےلہو رستارہتاہے دل کا کوئی چھالہ پھوٹ گیاہے اب کیا کسی سےپیار کرنا جب دل ہی ٹوٹ گیا ہے