جب سے انہیں ہم سے پیار نہیں رہا تب سےآنکھوں کوان کا انتظارنہیں رہا جنہیں زندگی سےبڑھ کر چاہا تھا اںہیں میری محبت کااعتبار نہیں رہا