جب سے تم چھوڑ گےہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے تم چھوڑ گے ہو بیگانے کی طرح
غموں نے مجھے بانٹ لیاخزانے کی طرح

تمہاری یادیں مجھے سونے نہیں دیتیں
رات بھر جلتا ہوں پروانے کی طرح

تمہارے ہوتے ہوئے دنیامیرےساتھ تھی
اب ہر کوئی ملتا ہے انجانے کی طرح

اےدوست تم سے تو یہ امید نہ تھی
کے تم بھی بدل جاؤگےزمانےکی طرح

Rate it:
Views: 427
03 Nov, 2015