جب سے تم چھوڑگئےہو۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب سےتم چھوڑگئے ہو بیگانے کی طرح
غموں نےمجھےبانٹ لیاخزانےکی طرح

تمہاری یادیں مجھےسونےنہیں دیتیں
رات بھرجلتاہوں پروانے کی طرح

تم بن جینےکامجھے شوق نہیں
زندگی گزررہی ہےجرمانےکی طرح

اےدوست تم سےیہ امید نہ تھی
کہ تم بدل جاؤ گےزمانےکی طرح

Rate it:
Views: 423
12 Jul, 2015