جب سے تمہیں ہم سے محبت نہیں رہی تب سے ہمیں جینے کی حسرت نہیں رہی تیرے ساتھ زندگی کی سب بہاریں تھیں تیرے بن جینے کی اب ہمت نہیں رہی