جب سےوہ زندگی میں شامل ہوئےہیں رکےہوئے سارےکام مکمل ہوئےہیں آج ہم بھی سینہ تان کرچل سکتےہیں ہم بھی کسی کےپیارکہ قابل ہوئےہیں اب زندگی جینےکا مزہ آنے لگا ہے بڑی مدت بعد پیارمیں پاگل ہوئےہیں