جب سے وہ مجھے دغا،
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamجب سےوہ مجھےدغادےگیاہے
میرےسخن کو رنگ نیادےگیاہے
راتوں کی تنہائی دنیا کی رسوائی
مانگا تھا کیا اور وہ کیادےگیاہے
نہ جانےکب اس سےرہائی ملےگی
جو اپنے ہجرکی وہ سزادےگیاہے
ہم انہیںسینےسےلگا کررکھیں گے
ہمیں یادیں وہ بےپناہ دےگیا
More Love / Romantic Poetry






