جب سےکوئی جدا ہوگیا ہے میرے دل کا شہر فنا ہوگیا ہے اس سےبچھڑا کر یوں لگتا ہے جیسےیہ جیون سزا ہو گیا ہے اےباد صبا میرےیار سےکہنا تیرےبن اصغرتنہا ہو گیا ہے