جب سےبرا۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب سے برا وقت آیا ہے
سایہ بھی ہوا پرایا ہے
تجھے بھولنےکا نام نہیں لیتا
دل نادان کو بہت سمجھایاہے
More Love / Romantic Poetry
جب سے برا وقت آیا ہے
سایہ بھی ہوا پرایا ہے
تجھے بھولنےکا نام نہیں لیتا
دل نادان کو بہت سمجھایاہے