جب سےتیرےدل کےشہر میں رہتاہوں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے تیرے دل کے شہر میں رہتا ہوں
تب سے دنیا سےبے خبر میں رہتا ہوں

تیری یاد مجھے تنہا ہونے نہیں دیتی
تیری یاد میں دیدہ تر میں رہتا ہوں

میں تجھے کبھی بھول نہیں سکتا
اپنی ہستی سے بےخبرمیں رہتاہوں

میرااچھی طرح خیال رکھا کریں جاناں
تیرے دل میں بندہ پرور میں رہتا ہوں

Rate it:
Views: 470
09 Sep, 2015