جب سےوہ دل کہ قریں ہوگئے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.aghar mirpuri, birminghamجب سےوہ دل کہ قریں ہو گئے ہیں
جیون کہ لمحےاور رنگیں ہو گئے ہیں
ان کی صورت آنکھوں سےنہیں ہٹتی
وہ کچھ اس طرح ذہن نشیں ہوگئےہیں
More Love / Romantic Poetry
جب سےوہ دل کہ قریں ہو گئے ہیں
جیون کہ لمحےاور رنگیں ہو گئے ہیں
ان کی صورت آنکھوں سےنہیں ہٹتی
وہ کچھ اس طرح ذہن نشیں ہوگئےہیں