جب سےوہ مجھےدغادےگیاہے میرےسخن کو رنگ نیادےگیاہے راتوں کی تنہائی دنیا کی رسوائی مانگا تھا کیا اور وہ کیادےگیاہے نہ جانےکب اس سےرہائی ملےگی جو اپنے ہجرکی وہ سزادےگیاہے ہم انہیںسینےسےلگا کررکھیں گے ہمیں یادیں وہ بےپناہ دےگیا ہے