جب عشق غالب آئے گا

Poet: UA By: UA, Lahore

جب اس روح پہ سچاعشق غالب آ جائے گا
یہ وجود جھوٹی محبت کا ساتھ چھوڑ جائے گا

Rate it:
Views: 482
04 May, 2011