جب مجھ پہ اس کی نظر پڑتی ہے
آنکھوں کےسہارےبات کرتی ہے
میرا دل اس بات کی گواہی دیتا ہے
پیارکرتی ہےمگر کہنےسےڈرتی ہے
یہ کہیں میری خوش فہمی ہی نا ہو
لگتا ہےکہ وہ مجھ پہ مرتی ہے
میں اپنےدل کو تھام لیتا ہوں
میرےقریب سےجب وہ گزرتی ہے
میرے تو ہوش ہی اڑ جاتے ہیں
جب وہ مورنی جیسی چال چلتی ہے