جب مری سمت لوٹتا ہوگا کوئی ہوگا جو روکتا ہوگا سوچتے سوچتے تجھے سوچا کیا مجھے تو بھی سوچتا ہوگا میں تجھے روز یاد کرتا ہوں تو مجھے روز بھولتا ہوگا میں بھی خلوت میں بین کرتا ہوں تو بھی بالوں کو نوچتا ہوگا