جب میرے پیار کاسحر تجھ پہ چھا جائےگا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب میرےپیار کا سحرتجھ پہ چھا جائےگا
تیرےدل میں الفت کا سمندرامڈ آئےگا
تجھے دن کو سکوں ملےگا نا راتوں کو
پھر میری طرح تیرا دل بھی گبھرائے گا
دیکھنا جس دن تیرا دل باغی ہو جائےگا
سوچھ لے کےتو اسےکیسےسمجھائےگا
More Love / Romantic Poetry






