جب وہ بات کرے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب وہ بات کرےتو پری لگتی ہے
غصے میں کوئی سر پھری لگتی ہے

اس کی یہی باتیں بھاتی ہیں دل کو
مجھے وہ دل کی کھری لگتی ہے

Rate it:
Views: 419
21 Jun, 2011