جب وہ میری زندگی میں آئی تھی میرے لیےاجنبی تھی پرائی تھی پیار سے میں اسےزندگی کہتاتھا زندگی کی طرح وہ بھی پرائی تھی