جب وہ ہم سےملنے آئیں گے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجب وہ ہم سےملنے آئیں گے 
 اپنےبھی مقدر چمک جائیں گے
 
 آج جی بھر کے دیکھیں گےانہیں
 اس کےبعد شاہد ہم مل نا پائیں گے
 
 دل کےسارےبھید کھولیں گے آج شب
 انہیں کتنا چاہتے ہیں یہ بات بتائیں گے
  
More Love / Romantic Poetry







