جب پہلی بار نگاہیں ملتی ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدرد میرے دل کے اندر رہتا ہے
آنکھوں میں سمندر رہتا ہے
جب پہلی بارنگاہیں ملتی ہیں
زندگی بھریادوہ منظررہتا ہے
دل میں جب تیراگزرہوتاہے
گھرخوشبوسےمعطررہتاہے
وہاں تیری یادیں بکھری ہیں
جس گھرمیں اصغررہتا ہے
More Love / Romantic Poetry






