جب کبھی رم جھم برسات برستی ہے میری روح تجھے ملنے کوترسی ہے تیری تصویر سے جب باتیں کرتاہوں وہ بھی میری باتیں سن کرمچلتی ہے