جب کبھی رم جھم برسات برستی ہے میری روح تجھے ملنے کو ترستی ہے میں تجھےکیسے بھول سکتا ہوں جانم تیرے پیار کی شمع دل میں جلتی ہے تیری شربتی آنکھوں کی جوشوخی ہے وہ کچھ اور نہیں میرےپیار کی مستی ہے