جب کبھی اس سے نظر ملتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب کبھی اس سےنظر ملتی ہے
پھر وہ آنکھوں سے باتیں کرتی ہے

میرا دل اس بات کی گواہی دیتاہے
پیار کرتی ہےمگرکہنےسےڈرتی ہے

میرادل زورزور سےدھڑکنےلگتا ہے
میرے قریب سے جب وہ گزرتی ہے

جسےمجھ سے بات کرناگوارا نہ تھی
اب وہی مہ جبیں مجھ پہ مرتی ہے

سڑکوں پہ تریفک جام ہو جاتی ہے
جب وہ مورنی کی چال چلتی ہے

Rate it:
Views: 629
02 Jan, 2014