جب کر لیتا ہوں ان کا دیدار میں پھر کمی ہو جاتی ہے بخار میں ویسے تو کوئی روگ نہیں ہے پھر بھی رہتا ہوں بیمارمیں