جب کسی سے سچا پیار ہوتا ہے

Poet: Maqsood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quetta

جب کسی سے سچا پیار ہوتا ہے
دل اپنے صنم کے پاس ہوتا ہے

اپنی ہو جاتی ہے آوارگی ختم
پھر حکم جان اور عملی خاکسار ہوتا ہے

آنکھوں میں اُسی کی صورت ہوتی ہے
دل اُسی پہ صدقہ واری و قربان ہوتا ہے

بُھول جاتے ہیں اپنی خواہشات ساری
مبحوب کے اشارے سر خمدار ہوتا ہے

اسی لے تو مشہور ہیں قصیدے پیارے کے
مقصود وفاؤں سے چاہتوں کا اظہار ہوتا ہے

Rate it:
Views: 1343
27 Sep, 2010