جب کسی سےشناسائی نہ تھی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب کسی سے شناسائی نہ تھی
تب نیند اپنی تھی پرائی نہ تھی

ہم تو غم کا مفہوم نہ جانتے تھے
جب تک پیار میں ٹھوکرکھائی نہ تھی

ہم نے تو پیار کافقط نام ہی سنا تھا
حقیقت کسی نےسمجھائی نہ تھی

راتیں سنسان دن ویران اصغرپریشان
جب تک وہ زندگی میں آئی نہ تھی

Rate it:
Views: 337
04 Jan, 2014