جب کچھ لکھتا ہوں اپنی لہر میں اشعار خود آجاتےہیں بحر میں یہ حقیقت ہے یا کوئی سپنا یارو دن کو چاند آگیا میرےشہر میں آ دل ناداں ہم دونوں سو جائیں کون آئےگاملنےپچھلےپہر میں تجھ سےدور کبھی رہ نہیں سکتا تنہاجی نہیں سکتا تیرےبغیرمیں