جب ہم یہ دنیا چھوڑ جائیں گے
Poet: عثمان حمید By: عثمان حمید, lahoreجب ہم یہ دنیا چھوڑ جائیں گے
مت سوچنا کے تمہیں بھول جائیں گے
تم اک بار آنکھیں بند کر کے کھولنا
ہم بن کر آنسو پلکوں پر اترآئیں گے
More Love / Romantic Poetry
جب ہم یہ دنیا چھوڑ جائیں گے
مت سوچنا کے تمہیں بھول جائیں گے
تم اک بار آنکھیں بند کر کے کھولنا
ہم بن کر آنسو پلکوں پر اترآئیں گے