جب یہاں ہرکوئی پرایاتھا
Poet: rawalkarampur By: rawalkarampur, pakistanجب یہاں ہرکوئی پرایاتھا
گھرسےکیاسوچ کرمیں آیاتھا
سج گئےپتھروں کےدسترخوان
ایک لقمہ کبھی چبایاتھا
پھرمری آنکھ سسکیوںسےکھلی
خود کو بہلاکےجب سلایاتھا
اب کےہرساونی اسی کے نام
راگ ملہارجس نے گایا تھا
رازجوخلق جانتی ہےاب
ایک دن خود سے بھی چھپایاتھا
More Love / Romantic Poetry






