جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے
Poet: کاشان By: کاشان احمد, Karachiجتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے
اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
More Love / Romantic Poetry
جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے
اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا