جتنے کئے تھے پیار میں عہدِ وفا یہاں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

ہم کتنے خوش نصیب ہیں جو آپ مل گئے
دیکھا جو جلوہ آپ کا بے ہوش ہو گئے

جتنے کئے تھے پیار میں عہدِ وفا یہاں
ان سے وہ عَہد سارے فراموش ہو گئے

Rate it:
Views: 368
27 Jan, 2016
More Love / Romantic Poetry