تم سے جدا رہنا بھی عذاب سا لگتا ہے تمہارے ساتھ رہنا بھی خواب سا لگتا ہے ہر وقت کرتا ہوں تسبیح تیرے نام کی تجھے یاد کرنا بھی ثواب سا لگتا ہے