جدائی

Poet: Seema Wali By: Seema Wali, rawalpindi

اگر کہوں کسی سے تو رسوائی ھے
من کہ آنگن میں خزاں چھا ئی ھے

مل تو ویسے بھی ہم نہیں سکتے
یاد کرنے میں کیا برائی ھے
 

Rate it:
Views: 792
11 Sep, 2013
More Love / Romantic Poetry