جدائی
Poet: By: Habib Ur Rahman Khan, LUCKNOWدل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں 
 اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
 
 ہاں تم کو بھول جانے کی کوشش کی کرینگے ہم
 تم سے بھی ہو سکے نہ آنا خیال میں
  
More Love / Romantic Poetry
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں 
 اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
 
 ہاں تم کو بھول جانے کی کوشش کی کرینگے ہم
 تم سے بھی ہو سکے نہ آنا خیال میں