جدائی کا خسارا

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

سفر میں عین ممکن ہے کہ میں خود کو بھول جاؤں
لیکن ان کی دعاؤں کا سہارا ساتھ رہتا ہے

میرے رب نے مجھے چاہتوں کی سلطنت دے دی
مگر پھر بھی جدائی کا خسارا ساتھ رہتا ہے

Rate it:
Views: 654
04 Dec, 2008