Add Poetry

جدائی کا زہر

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

ہر بار جب تم میرا فون نمبر ملاتی ہو
پھر کیا سوچ کر خاموش ہوجاتی ہو

اس طرح مجھے کیوں تڑپاتی ہو
اپنی روح کو بھی اذیت پہنچاتی ہو

میرےضبط کو کیوں آزماتی ہو
اپنےآپ کو کیوں ستاتی ہو

اب وقت کا تقاضہ ہے کہ اک دوجے کو بھول جائیں
وصل کا خیال بھی اب ذہن میں نہ لائیں

ان پیار بھری یادوں کے سہارے جی لیں
ہنس کر جدائی کا زہر پی لیں

Rate it:
Views: 957
23 Jan, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets