دل میں تیری جدائی کا ہے غم اسی لیے آنکھیں رہتی ہیں نم تم سے بات کرنے کو ترستے ہیں اک بار مجھے فون ہی کر دو جانم ہمیں تم اتنا بھی تو نا ستاؤ جاناں کہیں ہو نا جائیں سدا کے لیے گم سم