جدائی کا ڈر
Poet: Hafeez Javed By: Muahammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAتمنا ہے اتنی کہ تیری جدائی کا ڈر نہ ہو
تیرے پیار کی زنجیر سے رہائی کا ڈر نہ ہو
جدائی ہمارے مقدر میں کبھی نہ ہوگی جانم
مل اس انداز سے کہ بچھڑنے کا ڈر نہ ہو
More Love / Romantic Poetry







