جدائی کے غم میں اشکبار رہتا ہوں ہر پل ہر گھڑی میں سوگوار رہتا ہوں تیری چاہت میں ًمجھےجوغم ملتےہیں انہیں خوشیوں میں کرتا شماررہتا ہوں