جرم الفت کے سزاوار ہیں ہم تیری چاہت کےطلبگارہیں ہم تو چاہے اس بات کا اقرار نہ کر کہ تیرےدل کی پکار ہیں ہم