جرمِ محّبت کے سِوا---

Poet: UA By: UA, Lahore

جرمِ محّبت کے سِوا کیا ہے تقصیر میری؟
کِس لئے کرتے ہیں اِس قدر تحقیر میری؟

Rate it:
Views: 521
01 Mar, 2020