جس دن سےمیرایار روٹھ گیا ہے اس دن سےلکھناچھوٹ گیاہے جو شخص میرے دل کا قرار تھا آج وہی میرا چین لوٹ گیا ہے کہتا تھا زندگی بھرساتھ نبھاؤں گا لگتا ہے وہ بول کرجھوٹ گیاہے اب تو ہی بتا وہ کیسےکچھ لکھے جب اصغر کا دل ہی ٹوٹ گیا ہے