جس دن سےمیرا مخلص روٹھ گیاہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجس دن سےمیرا مخلص روٹھ گیا ہے
خوشیوں سےمیرا ناطہ ٹوٹ گیا ہے
کہتا تھا زندگی بھرنہ روٹھیں گے
لگتا ہے بول کےوہ جھوٹ گیا ہے
سب خوشیاں اسی کی عطاتھیں
جن کو میرا مخلص لوٹ گیا ہے
خوشیاں چرا کرمجھےغم دینےوالے
آ دیکھ اصغرکا مقدرپھوٹ گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






